google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Mehmood Khan Achakzai Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Mehmood Khan Achakzai

اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس 3 بجے طلب

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے تمام جماعتوں کو اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ اپوزیشن کی تمام جماعتوں …

Read More »

پابندیاں قبول نہیں کریں گے، ملک کوبحرانوں سے نکالیں گے: اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم یہ تمام پابندیاں قبول نہیں کریں گے، ملک کوان بحرانوں سے نکالیں گے۔  اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا جلسہ ہونا تھا نہیں ہوا اس کا آپ کو پتہ ہے …

Read More »

ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے: محمود خان اچکزئی

تحفظ آئین موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تحفظ آئین پاکستان کی تحریک کسی کی حکومت گرانے کےلیے نہیں بنائی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا …

Read More »