google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 MDCAT Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: MDCAT

سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2024 کے نتائج جاری

آئی بی اے سکھر نے سندھ بھرمیں منعقدہ ایم ڈی کیٹ 2024 کے نتائج اعلان کردیا۔ سیبا ٹیسٹنگ سروس نے بتایا کہ مطابق 8 دسمبر کو سندھ بھر میڈیکل، ڈینٹل کالج اورجامعات میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا اورعدالتی احکامات کی روشنی میں ایم ڈی کیٹ 2024 …

Read More »

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری

آئی بی اے سکھر نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں، امیدوار اپنی کارکردگی کے نتائج ایس ٹی ایس کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیبا ٹیسنگ سروس نے آئی بی اے سکھر کے تحت منعقدہ ایم ڈی کیٹ …

Read More »

سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کا آج دوبارہ انعقاد

سندھ بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد کیا جارہا ہے۔ ایم ڈی کیٹ میں سندھ بھر سے38 ہزار609 امیدوارشرکت کریں گے، امیدواروں کوصبح 8:30 بجے امتحانی مراکز پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی بی اے سکھر کے مطابق پرچہ200 کثیر …

Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو بہتر اور شفاف بنانے کیلئے سات رکنی کمیٹی قائم

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( پی ایم اینڈ ڈی سی) نے مستقبل کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو بہتر اور شفاف بنانے کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کردی ہے کمیٹی کاچیئرمین آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے پرنسپل میجر جنرل محمد سہیل امین کو مقرر کیا گیا ہے اراکین میں …

Read More »

ایم ڈی کیٹ کاامتحان دوبارہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے خلاف درخواست منظور کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔ ایم ڈی کیٹ امتحان …

Read More »

میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں سال اول کے داخلوں کو روک دیا گیا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پاکستان بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول 2024 کے داخلوں کو روک دیا ہے۔  پی ایم ڈی سی کی رجسٹرار کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کا انعقاد کرنے …

Read More »

ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہونےپرامتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے …

Read More »

ملک بھر میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحانات کی شفافیت پر شکوک وشبہات

ملک بھر میں ہونے والے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تاہم 50 سے زائد طلبہ پر نقل کرنے کے الزامات میں مقدمات درج کیے گئے اور اس دوران 2 طلبہ کو گرفتار بھی کیا گیا۔ رپورٹ کے …

Read More »

ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے موبائل فون سمیت مختلف ڈیوائسز برآمد کرلی گئی ہیں اور ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 50 سے زائد طلبا زیرحراست، نقل کے آلات برآمد

وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات سے نقل میں استعمال کی جانے والی ڈیوائسز بھی …

Read More »