google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Mawara Hocane Archives - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: Mawara Hocane

ماورا حسین اب بھارتی گانے میں نظر آئیں گی

پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد اداکارہ ماورا حسین بھی بھارتی سنیما میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ماورا حسین نے بھارتی پروجیکٹ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے عید کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’تو چاند …

Read More »

ان کے شوہر کی جانب سے اظہار محبت ان کی والدہ نے کیا: ماورا حسین

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ماروا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کافی عرصے تک ناز نخرے اور ادائیں دکھا کر امیر گیلانی کو محبت کے سگنل دیتی ہیں لیکن اس باوجود ان کے شوہر نے ان سے اظہار محبت نہیں کیا۔ ماورا حسین …

Read More »

 ماورا حسین کا بالی ووڈ کے مشہور اداکارکے ساتھ کام کرنے کی خواہش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے معروف پروگرام بالی ووڈ انسٹینٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نےاپنی خواہش کا …

Read More »

امیر گیلانی اور ماورا حسین کی اپنی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل

اداکار امیر گیلانی اور اداکارہ ماورا حسین کی جانب سے اپنی شادی کی تقریبات کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں نے 5 فروری کو انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے نکاح کرنے کی تصدیق کی تھی۔ دونوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات …

Read More »

ماورا حسین اور امیر گیلانی کی بھی جلد شادی کی افواہیں

خبریں ہیں کہ اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی بھی جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ دونوں اداکاروں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں اور دونوں کو متعدد بار مختلف تقریبات میں ایک ساتھ بھی دیکھا گیا۔ دونوں شخصیات جہاں ایک ساتھ کام …

Read More »

سہیلیوں شوبز سمیت دیگر شعبہ جات کی طاقتور خواتین پربھی گھریلو تشدد: ماورہ حسین

اداکارہ ماورہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے مقبول ڈرامے ’جفا‘ میں شوہر کا نامناسب رویہ اور تشدد برداشت کرنے والی ڈاکٹر زویا کا کردار ادا کرنے کے بعد انہیں بچپن کی سہیلیوں اور یہاں تک کہ شوبز سمیت دیگر شعبہ جات کی …

Read More »

ماورا حسین مقبولیت کی دوڑ میں آگے نکل گئیں

پاکستان اور بالی ووڈ میں ادا کاری کے ذریعے شہرت پانے والی ادا کارہ ماورا حسین اب سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکی ہیں۔ ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر کامیابی کی سیڑھیاں عبور کرتے ہوئےاپنے انسٹا گرام پر 9 ملین فالوورز حاصل کر لیے ہیں۔ اس …

Read More »