توانائی
بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز، متعدد پاور پلانٹس بند، شہروں اور دیہات میں 3 سے 4 گھنٹے لوڈ شیڈنگ
لیسکو ادارے کے دائرہ کار میں بجلی کی طلب چار ہزار میگاواٹ جبکہ رسد تین ہزار میگاواٹ
ہیش ٹیگ
لیسکو ادارے کے دائرہ کار میں بجلی کی طلب چار ہزار میگاواٹ جبکہ رسد تین ہزار میگاواٹ
پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، آر ایل این جی کی قلت کے باعث لاہور سمیت مختلف شہروں میں رات کے وقت بجلی کی بندش۔ مکمل تفصیلات اور حکام کا موقف جانیں۔
ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور لوڈ مینجمنٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔