google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Lollywood Archives - Page 5 of 5 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Lollywood

’نو لو نو ٹینشن‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس

 پنجابی فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا۔ فلم 3 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں سیف خان، آغا ماجد، قیصرپیا، شاہد خان، ثوبیہ مہر اور مہک نور سمیت دیگر شامل ہیں، فلم عید پر …

Read More »

بابر اعظم سے متعلق میرا وائرل اسکرین شاٹ جعلی ہے، نازش جہانگیر

ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اسکرین شاٹ کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹرولنگ کرنے پر کوئی ایسا بیان یا ردعمل نہیں دیا کیونکہ ان کی ایسی پرورش نہیں ہوئی۔ یاد …

Read More »

مدیحہ رضوی کا اپنی دوسری شادی کا اعلان

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ برس بعد دوسری شادی کرلی، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔ لیجنڈری اداکارہ راحیلہ المعروف دیبا کی صاحبزادی و اداکارہ مدیحہ رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو …

Read More »

میں تو اپنی ایک شادی سے ہی خوش ہوں: ابرارالحق

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایک ہی شادی سے بہت خوش ہیں، ان کا خیال ہے کہ باقی لوگوں کو بھی ایک شادی پر اکتفا کرنا چاہیے۔ ابرارالحق نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے …

Read More »

سب جانتے ہیں میں حافظِ قرآن ہوں: حریم شاہ

لندن میں مقیم معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایم فل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری کو اپنے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل قرار دے دیا ہے۔ حریم شاہ نے حال ہی میں لندن میں انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے لندن کی سیاست میں قدم رکھنے، پارٹی جوائن …

Read More »

نرگس فخری مجھ سے حسد کرتی ہیں، مریحہ صفدر

پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی شوٹنگ کے سیٹ پر نرگس فخری اُن سے حسد کرتی تھیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مریحہ صفدر نے بالی ووڈ اداکاروں …

Read More »

نولو نو ٹینشن 3 مئی کو ریلیز

لالی وڈ فلم نولو نو ٹینشن اب 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن تکنیکی کام مکمل نا ہونے کی وجہ سے عید پر ریلیز نہیں کیاگیا، اب فلم کو تین مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیا ہے، فلم …

Read More »

محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

پاکستان فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931ء کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔ پائلٹ بننے کا شوق تھا …

Read More »