google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Lollywood Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Lollywood

جاوید شیخ کے ساتھ لڑکیوں سے دوستی کا مقابلہ رہتا تھا: سید نور

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور نے اپنی جوانی کے دنوں کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے سب کو محظوظ کر دیا۔ حال ہی میں وہ پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے حوالے …

Read More »

لاہور میں طالبہ کے مبینہ ریپ پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کالج کی طالبہ سے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ ریپ کے واقعے پر شوبز شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ دو روز قبل نجی کالج کے گلبرگ کیمپس میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے …

Read More »

اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا: عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا ہے۔ حال ہی میں عائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ نے ایک سوال …

Read More »

ثناء جاوید کی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر

لالی ووڈ و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خانی‘ میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثناء جاوید آئے دن مداحوں کو اپنے حُسن کے …

Read More »

بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک 

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے کہا کہ انکے بھائی فیروز خان اداکار سلمان خان کی طرح ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔ حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کو امیتابھ بچن کہہ ڈالا۔ بھارتی …

Read More »

اداکارہ ثنا کا سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام

معروف پاکستانی اداکارہ ثنا فخر نے اپنے سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  اپنے ویڈیو پیغام میں ثنا فخر نے بتایا کہ مجھے کافی عرصے سے ہراساں کیا جا رہا ہے، نامعلوم نمبرز سے فون کالز کی جا رہی ہیں …

Read More »

دو اسٹارز ایک ساتھ رہ سکتے، ان کی شادی بھی چل سکتی ہے: مانی

اداکار سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے انکشاف کیا ہے کہ کئی ماہ تک فون پر رابطہ رہنے کے بعد پہلی بار انہوں نے اہلیہ حرا کو ایک میوزک کنسرٹ میں دیکھا تھا۔ مانی حال ہی میں مزاحیہ شو مذاق رات میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اہلیہ حرا مانی سے ملاقات، …

Read More »

پاکستان میں طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں، آمنہ الیاس

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہے، طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں۔ گزشتہ روز 23 اگست کو اداکار عفان وحید اور آمنہ الیاس کی رومانوی کامیڈی فلم ‘مستانی’ ملک بھر کے سینما …

Read More »

مہربانو ایک بار پھر اپنی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا شکار

اداکاری کے مقابلے اپنی ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ، ماڈل و ڈانسر مہربانو کو ایک بار پھر اپنی نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے۔ مہربانو انسٹاگرام پر مختلف بھارتی اور مغربی گانوں سمیت پاکستانی گانوں پر ڈانس ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جن …

Read More »

سہارا دینے والا ہر مرد اچھا نہیں ہوتا: نمرہ خان

اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ نوجوان لڑکیوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ سہارا دینے والا یا برے وقت میں کاندھا دینے والا ہر مرد اچھا نہیں ہوتا۔ نمرہ خان نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ …

Read More »