پاکستان اور جرمن کمپنیوں کے درمیان جدید لائٹ ویٹ طیاروں کی تیاری کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔ وزیر اعظم کی زیر قیادت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں، غیر ملکی ایوی ایشن کمپنیاں پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں …
Read More »