انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی ہے، انگلش ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور آیا ہے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکولم سمیت انگلینڈ کرکٹ ٹیم …
Read More »حادثاتی طور پر اداکارہ بنی: نندیتا داس
بھارتی اداکارہ، ہدایت کارہ، پروڈیوسر و لکھاری نندیتا داس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکاری میں دلچسپی نہیں تھی، وہ حادثاتی طور پر اداکارہ بنیں۔ نندیتا داس نے لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں ایک سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ انہیں اداکاری اور بطور …
Read More »پی ٹی آئی کا پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے آئندہ ہفتے لاہور میں پارلیمنٹیرینز کنونشن منعقد کیا …
Read More »مذاکرات مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے تحریک انصاف کو نہیں، یہ مثبت نتیجے پر جانے چاہیئں ورنہ یہ حکومت ڈگمگا جائے گی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے تعلیمی اداروں کیلئے عام تعطیل کا اعلان
ضلعی انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق راولپنڈی میں کل بروز پیر تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید برآں کل بروز پیر سے شروع ہونے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، آئی سی سی سے مسلسل رابطہ ہے۔ وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، کام کا جائزہ لیا اور میڈیا سے …
Read More »9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانتیں بعد از گرفتاری کی …
Read More »پنجاب میں 600 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں
صوبہ پنجاب میں تقریباً 600 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا انکشاف ہوا ہے صوبائی حکومت نے دریاؤں، ندی، نالوں اور سیلابی گزرگاہوں کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو جاری کیے جانے والے عدم اعتراض سرٹیفکیٹس (این او سیز) کی روک تھام کے لیے سخت قوانین متعارف کروانے اور ذمہ داران کے …
Read More »اسموگ کی بگڑتی صورتحال: مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
اسموگ، پنجاب میں پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر 10 روز کیلئے بند لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث لاہور میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا، عدالت عالیہ نے اتوار کو صوبے بھر میں مارکیٹیں بند رکھنے کی بھی ہدایت کردی۔ محکمہ ماحولیات نے لاہور، …
Read More »لاہور میں آج سے ایک ہفتے کیلئے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات …
Read More »