وزیر اعظم شہباز شریف ’’ون واٹر سمٹ‘‘ میں شرکت کیلئے آج اور کل ( 3 اور 4 دسمبر ) سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم شہباز شریف کا رواں برس کے دوران سلطنت کا 5 واں دورہ ہوگا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …
Read More »ریاض میں فیشن شو اورعالمی گلوکاروں کی محفل
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے تقرب کو یادگار بنا دیا۔ یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا۔ شو میں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300 سے زائد دیدہ …
Read More »وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات متوقع
وزیراعظم شہبازشریف آج (منگل کو)سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وہ 2 روزہ دورے پر ریاض پہنچیں گے ان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ شہبازشریف سعودی عرب کا …
Read More »1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت: سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا
آئی ایم ایف کو تیل کی موخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق دینے کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے اور اس موقع پر سعودی تیل کی 1.2 ارب ڈالر کی سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے …
Read More »سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک
حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے ان 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ان پاکستانی شہریوں کے …
Read More »ایشین ٹیم اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کی بھارت کو شکست
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں قومی کیوئسٹس اسجد اقبال اور اویس منیر نے حریف ٹیم بھارت کو تین صفر کے …
Read More »