محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے 24 سینئر افسران کے خلاف کارروائیوں کیلئے کاغذائی کارروائی مکمل کرلی ہے۔ لیکن وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے انسداد بدعنوانی مصدق عباسی کی جانب سے ارسال کئے گئے مراسلے پر چیف سیکرٹری سے تاحال اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 24 …
Read More »دھند اور اسموگ: مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق
دھند اور اسموگ کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں اسموگ کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اسموگ کے باعث گھارو کے قریب …
Read More »