پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم نے خیبر پختونخوا میں ریسکیو 1122 کے پشاور میں واقع ہیڈکوارٹرز میں اپنا دفتر قائم کرلیا۔ دفتر کے قیام کے لیے مبینہ طور پر چیف سیکریٹری کی ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ خبر کے مطابق پی ٹی آئی کے …
Read More »پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی، النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن پر واجب الادا 250 ارب روپے بھی ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ النہانگ گروپ …
Read More »تحریک انصاف کا جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
تحریک انصاف نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا …
Read More »خیبر پختونخوا میراتھن ریس کی اختتامی تقریب میں ہنگامہ آرائی
کھیلوں کے فروغ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد کیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کیا لیکن ریس مکمل ہونے کے بعد اختتامی تقریب میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ 25 کلومیٹر پر مشتمل یہ …
Read More »KP حکومت کا بنوں فائرنگ واقعہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں لاکھوں افراد امن کی بحالی کیلئے یک آواز ہوگئے، گذشتہ روز ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی ، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، تاجروں اور ووکلاء نے مشترکہ طور پر امن مارچ کیا ، شہر اور مضافات سے شہری قافلے کی شکل …
Read More »