وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر بختونخوا ہاؤس پی ٹی آئی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ہزارہ، ملاکنڈ، بلوچستان کے عہدیداروں کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا۔ ملاکنڈ ریجن سے عبدالطیف، ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی، سلیم الرحمٰن نے …
Read More »