google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 KP Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: KP

علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈہ پور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے، سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ …

Read More »

وزیر داخلہ کو حتمی جواب کے لیے CM ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس 9 بجے طلب

وزیر داخلہ محسن نقوی کے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطے کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیرداخلہ کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سےقبل سابق صدر عارف علوی اور علی امین گنڈاپور کی …

Read More »

آزاد کشمیر، اسلام آباد، مری، اٹک، سوات میں بارش

ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اٹک، ڈیرا اسماعیل خان، مالا کنڈ، سوات اور صوابی میں بارش ہوئی۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے، بارش کے …

Read More »

ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے موبائل فون سمیت مختلف ڈیوائسز برآمد کرلی گئی ہیں اور ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

PTI KP میں اختلافات پر بانیٔ پی ٹی آئی برہم

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات پر بانیٔ پی ٹی آئی برہم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی نے ارکینِ قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اراکینِ اسمبلی کی آئندہ ہفتے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں متوقع موسلادھار بارشوں کے باعث سیلاب الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا میں سیلابی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا ہے، جبکہ 14 سے 18 اگست تک صوبے میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے …

Read More »

پختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے صوبے بھر میں تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا۔ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجرا اپر چترال سے کیا جائے گا، پسماندہ ضلع سے تعلیم کارڈ کا …

Read More »

خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش ہوگا، تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور

خیبرپختونخوا کے سالانہ بجٹ25-2024 کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے سالانہ بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زیادہ ہوگا،سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15 فیصد اضافہ زیرغور ہے،صوبے میں پراپرٹی ٹیکس شرح میں …

Read More »