وزیردفاع اور رہنما پاکستان مسلم (ن) نےکہا ہے کہ 9 مئی برپا کرنے والا خود اسٹیبلشمنٹ کی پروڈکٹ ہے۔ لندن میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 9 مئی کو منصوبہ بندی کے ساتھ دفاعی تنصیبات پر حملہ کیا گیا،سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی سزا میں رکاوٹ ڈالی …
Read More »ملک اِس وقت برے دور سے گزر رہا ہے: خواجہ آصف
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک اِس وقت برے دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے۔ سیالکوٹ میں چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صنعتی برادری کے تمام مسائل سے آگاہ ہوں، ایک روشنی نظر آنا شروع ہو …
Read More »پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کبھی سول نافرمانی اور کبھی مذاکرات کی بات کرتی ہے۔ جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے۔ سیالکوٹ سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی …
Read More »خواجہ آصف کی لندن پولیس میں رپورٹ درج
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی۔ وزیر دفاع پاکستانی ہائی کمیشن لندن پہنچے اور پاکستان ہائی کمیشن میں مقامی پولیس کو ٹرین واقع کی رپورٹ درج کرائی۔ خواجہ محمد …
Read More »لندن میں پاکستانی وزیر دفاع کے ساتھ بدتمیزی، چاقو سے حملے کی دھمکی
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے بعد ایک اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم مبینہ پی ٹی آئی حامی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ ٹرین سے نکلتے وقت بدتمیزی کی اور پھر دھمکی بھی دی۔ خواجہ آصف لندن میں الزبتھ لائن …
Read More »گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا: خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، اس نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا، گنڈاپور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ …
Read More »