google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Karachi Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Karachi

5 فیصد امیر ترین ٹیکس نہیں دیتے: چیئرمین FBR

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہےکہ ملک میں سب سے اوپر کی 5فیصد امیر ترین آبادی ٹیکس ہی نہیں دیتی، ہماری کوشش ہے کہ مزید ٹیکس شرح نہ بڑھے، صنعت کار تکلیف دہ مراحل سے گزرے ہیں گزشتہ 2سے3سال معیشت کیلئے بہت تکلیف دہ رہے ، …

Read More »

کراچی: مختلف مقامات پر احتجاج، مظاہرین کا پتھراؤ، پولیس کی شیلنگ، موبائل وین نذرآتش

کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے ایکشن لیا۔ مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، تو پولیس نے  لاٹھی چارج، شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔ کراچی پریس کلب، گورنر ہاؤس اور میٹروپول کا علاقہ میدانِ جنگ بن گیا، پریس کلب سے سندھ رواداری مارچ کے درجنوں …

Read More »

جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی نے معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حکومت کو وعدہ خلاف قرار دے دیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اب بات …

Read More »

ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہونےپرامتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے …

Read More »

آئی سی سی وفد انتظامات، سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ وفد میں سینئر منیجر ایونٹس سارا ایڈگر، جنرل منیجر وسیم خان، سیکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر اور براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج …

Read More »

تین مراکز سے امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت امتحانی پرچہ سوشل میڈیا پر آوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے صبح اور شام کی شفٹوں میں پرچہ شروع ہونے کے بعد امتحانی مراکز سے پرچے آؤٹ ہونے پر فوری کارروائی کے بعد پرچے آؤٹ کرنے والے طالبعلموں کو …

Read More »

کراچی میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز

کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز آج سے ہوگا، بہت سے طلباء اب بھی امتحانی ایڈمٹ کارڈ سے محروم ہیں۔ شدید گرمی میں میٹرک بورڈ آفس پر متاثرہ طلباء اور والدین کا رش لگا رہا۔ ترجمان میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ ہزاروں طلباء کو ایڈمٹ کارڈ جاری نا …

Read More »

یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان

یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس ریپ نے پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران سی ای اوہیگز الائیز سعد علی نے بتایا کہ یورپی کمپنی پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی ہیگزا لائیز کے ساتھ مل کر کراچی میں ڈیٹا ویئرہائوس …

Read More »

اردو یونیورسٹی کی پرنسپل سیٹ کی منتقلی

وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے جامعہ کی ‘پرنسپل سیٹ’ (وائس چانسلر سیکریٹریٹ) کی کراچی سے باقاعدہ منتقلی کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا ہے یونیورسٹی کی 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار کراچی کے دونوں کیمپسز (عبدالحق اور گلشن اقبال) کے انچارجز کی …

Read More »