جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ آئینی ترامیم پر خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ پیش کر دیا۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ …
Read More »پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آ گیا
پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا، پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل ایک سو پچھتر اے میں آئینی عدالت کا قیام ڈرافٹ میں شامل ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے چھبیس ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پیش کردیا ہے اور آج پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی بیٹھک …
Read More »