google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 joint session Archives - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

Tag Archives: joint session

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ اور نعرے بازی کی جا رہی ہے پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر بلایا گیا ہے جس سے وہ آئین کے آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو ہونے کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔

Read More »

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس: تجارتی تنظیمات ترمیمی بل 2021 منظور، پی ٹی آئی کا احتجاج

ارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوگیا، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مقررہ وقت کے ایک گھنٹہ بعد شروع ہوا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وزیراعظم …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری بروز جمعے کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں متعدد قوانین منظور کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر آصف زرداری کو بھجوا …

Read More »