google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 JI dharna Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: JI dharna

جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر دھرنے کا اعلان

جماعت اسلامی نے راولپنڈی معاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے پر 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت منصورہ میں قائدین کا اجلاس ہوا، جس میں راولپنڈی میں حکومت کی جانب سے …

Read More »

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا موخر

جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے مطالبات پر عمل درآمد کے لیے معاہدے طے پا گیا ہے، …

Read More »

جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل

مہنگی بجلی اور تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل ہوگیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے آج مطالبات کے حق میں مری روڈ پر مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی …

Read More »

حکومتی کمیٹی تلاش گمشدہ ہے، 7 یا 8 اگست کو آگے جا سکتے ہیں، حافظ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 4 دن سے حکومتی کمیٹی تلاش گمشدہ ہے۔ مشاروت کر کے فیصلہ کروں گا کہ دھرنا یہاں سے 7  یا 8 اگست کو آگے بڑھانا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب …

Read More »

جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور

 جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے اور حکومتی اخراجات ختم کرنے سمیت 10 مطالبات پر عمل کے لیے جماعت اسلامی …

Read More »

دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا: لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔ راولپنڈی میں حکومتی اراکین سے مذاکرات کے بعد لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت …

Read More »

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان آج مذاکرات

مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ، امیر العظیم، سید فراست شاہ اور نصر اللّٰہ رندھاوا پر مشتمل 4 رکنی مذاکراتی …

Read More »

جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاء کے لیے ناشتہ کا حصوصی اہتمام کیا گیا۔ …

Read More »