google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 JI Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: JI

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر غزہ ملین مارچ ملتوی

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر جماعت اسلامی کا پیر کو شیڈول غزہ ملین مارچ ملتوی کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے مطابق غزہ ملین مارچ کردیا گیا ہے اور حافظ نعیم الرحمان اب ملین مارچ کے بجائے یکجہتی تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ …

Read More »

حافظ نعیم کا پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ہم عدلیہ کی آزادی اور دیگر امور پر پی ٹی کا ساتھ جاری رکھیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ …

Read More »

حکومت مخالف اتحاد کیلیے جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے رابطہ

حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف  سے رابطہ کرلیا۔  ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن  نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کی  قیادت کے درمیان ملاقات طے ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا وفد پیر …

Read More »

اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جا رہے ہیں۔ اس تاریخی جلسے سے اڈیالہ …

Read More »

جماعت اسلامی دھرنا، اہم شاہراہوں پر کنٹینر لگادیے گئے

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دھرنے اور مظاہرے کے باعث آج اسلام آباد بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جبکہ اہم سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے آج بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان …

Read More »

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وفاقی حکومت کے پیش کردہ آئندہ مالی سال 2024-2025 کے بجٹ کو پاکستان تحریک انصاف نے …

Read More »