شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سربراہان کے ظہرانے میں پاکستان اور بھارت کے وزراء خارنہ نے کرکٹ پربات چیت کا آغازکردیا ہے ، ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی اور ظہرانے کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اوربھارتی وزیرخارجہ جے …
Read More »پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی: بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد میں دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی مگر پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کا اگلے ماہ COP29 اجلاس کے موقع پر آمنے سامنے آنے کا …
Read More »وطن واپسی کے موقع پر بھارتی وزیرخارجہ کا بہترین مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے بعد بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر واپس روانہ ہوگئے اور انہوں نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران بہترین مہمان نوازی پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 9 سال کے وقفے کے بعد کسی بھی بھارتی وزیر …
Read More »جے شنکر کی پاکستانی حکام سے ملاقات ہوئی بھی تو کور کرنے نہیں دیا جائیگا: بھارتی صحافی
بھارتی خاتون صحافی سمیتا شرما نے کہا ہےکہ جے شنکر کی پاکستانی حکام سے اگر کوئی ملاقات ہوئی بھی تو ہمیں کور کرنے نہیں دیا جائے گا شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی کوریج کے مشن پر پاکستان آنے والی خاتون بھارتی صحافی سُہاسنی حیدر نے ایس …
Read More »وزیراعطم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان، قازقستان، بیلاروس کے وزرائے اعظم، ترکمانستان کے ڈپٹی چیئرمین کابینہ …
Read More »جے شنکر کا دورہ پاکستان: محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کا امکان
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوں گے۔ اجلاس …
Read More »بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد
بھارت کے وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے پاکستان میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں پاک-بھارت تعلقات …
Read More »