تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Islamabad

FBISE کے میٹرک امتحانات 31 مارچ سے
تعلیم

FBISE کے میٹرک امتحانات 31 مارچ سے

فیڈرل بورڈ نے ایس ایس سی پارٹ اول و دوم کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے 31 مارچ سے تحریری پرچوں کے آغاز اور 7 مئی سے عملی امتحانات لینے کا اعلان کر دیا۔

Aftab Maken
فارن ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے این آر ای نتائج مسترد کر دیے، پرو میٹرک سے منسلک کرنے کا مطالبہ
تعلیم

فارن ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے این آر ای نتائج مسترد کر دیے، پرو میٹرک سے منسلک کرنے کا مطالبہ

پاکستان فارن ڈاکٹرز میڈیکل گریجویٹس ایسوسی ایشن (پی ایف ایم جی اے) نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) کے حالیہ نتائج کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور امتحان کو عالمی معیاری ٹیسٹ "پرو میٹرک" سے منسلک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Aftab Maken
UAE صدرآج پاکستان کے سرکاری دورے پر
پاکستان

UAE صدرآج پاکستان کے سرکاری دورے پر

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان آج (26 دسمبر 2025) کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

Aftab Maken
آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان

آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد کی سرینگر ہائی وے پرسعودی آئل کمپنی آرامکو کے برانڈڈ فیول کی فروخت کی اجازت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست PSO فیول اسٹیشن کے مالک محمد شفیق میر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جن کا مؤقف ہے کہ آرامکو کے پاس پاکستان میں بطور آئل مارکیٹنگ کمپنی آپریٹ کرنے کا لائسنس موجود نہیں، اس لیے اس کے پیٹرول کی فروخت قانون کے برخلاف ہے۔

Aftab Maken
اسلام آباد کچہری دھماکا — 12 افراد شہید، 27 زخمی
پاکستان

اسلام آباد کچہری دھماکا — 12 افراد شہید، 27 زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق حملہ آور پیدل آیا اور کچھ دیر تک گیٹ کے قریب بیٹھا رہا۔ جب وہ سکیورٹی چیکنگ سے گزرنے میں ناکام رہا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

Aftab Maken
سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان

سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

سری لنکا کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ سیریز 11 سے 15 نومبر تکراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

Aftab Maken
افغان فٹبال ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری
پاکستان

افغان فٹبال ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری

افغانستان کی فٹبال ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں کو اے ایف سی ایشیئن کپ کوالیفائر کے لیے پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں، جب کہ بقیہ کھلاڑیوں کے ویزوں کا اجرا بھی جلد متوقع ہے۔

Aftab Maken
اپوزیشن الائنس کا اجلاس آج طلب
پاکستان

اپوزیشن الائنس کا اجلاس آج طلب

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے بتایا ہے کہ آج اسلام آباد میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس طلب کیا ہے۔

Aftab Maken