حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا …
Read More »چھوٹے چھوٹے دروازوں، کھڑکیوں اور روشندانوں میں جھانکنے کا کوئی فائدہ نہیں: عرفان صدیقی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ایک ہی وقت میں بیک ڈور ڈائیلاگ اور حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں چل سکتے ہیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور حکومتی مذاکراتی …
Read More »SCO اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی: عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے …
Read More »چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے نامناسب رویے پر سینیٹر عرفان صدیقی کمیٹی سے مستعفی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی چئیرپرسن بشریٰ انجم بٹ کے نامناسب رویے پر مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے گزشتہ اجلاس میں چیئرپرسن بشریٰ انجم نے عرفان صدیقی کو بات کرنے سے روک دیا تھا۔ کمیٹی کے …
Read More »