وفاقی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شر پسند اور غیر قانونی افغان شہری بھی شامل تھے،1500 شرپسند اشتہاری مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے،جو خودبھی ساتھ تھے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »پی ٹی آئی کے کارکن اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچ گئے
خیبر پختونخوا سے آنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قافلوں کے شرکاء اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی مختلف مقامات پر پولیس سے جھڑپیں جاری ہیں۔ ڈی چوک پہنچنے والے پی ٹی آئی کے 200 سے زائد کارکنوں کو رینجرز نے پیچھے …
Read More »آج رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور نیکٹا کی جانب سے جاری دہشتگردی کے الرٹ کے پیش نظر آج رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق موبائل اسلام آباد ، لاہور، راولپنڈی، ملتان اور گوجرانوالہ میں انٹرنیٹ سروس …
Read More »غیرقانونی ’وی پی اینز‘ کی بندش
وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ملک بھر میں غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا خط میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں سہولت کاری اور فحش و گستاخانہ مواد تک رسائی …
Read More »ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں ایک سوال پروزارت داخلہ نے جواب جمع کرایا. یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو اتنی شکایات ملیں ۔ جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا، ان کی تعداد ان میں شامل …
Read More »واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے: ایف آئی اے رپورٹ
ملک بھر میں میسیجنگ اور کال ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو پچھلے 4 ماہ میں 1426 ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یکم جولائی 2024 سے …
Read More »ایکس کی بندش سے متعلق وفاقی حکومت سے نئی رپورٹ طلب
لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے نئی رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ 26 ویں آئینی …
Read More »راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات
وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔ راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، پاکستان رینجرز …
Read More »اسلام آباد میں احتجاج یا لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں ہوگی: وزارت داخلہ
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران اسلام آباد میں احتجاج یا لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اورآئی جی اسلام آباد کومراسلہ لکھ دیا۔ جس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات دیے کہ شہر میں کوئی بھی غیر قانونی احتجاج نہ …
Read More »ایف آئی اے اور ڈسکوز حکام کی کرپشن کے لیے ملی بھگت
حکومت کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں کرپشن کے خلاف لڑنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکاروں کی تقرری کے اقدام کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ ایف آئی اے کے اہلکار مبینہ طور پر ڈسکوز کے اہلکاروں کے ساتھ کرپٹ طریقوں سے پیسہ کمانے …
Read More »