حکومت نے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کا دعویٰ کیا ہے جب کہ دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ملک میں 2ہفتے مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں 0.35 …
Read More »اسٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے اعلان میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ ماہرین کی جانب سے توقع کی جارہی تھی کہ آج ایک فیصد شرح سود میں کمی کی …
Read More »حکومتی دعوئوں کے برعکس ایک ہفتے میں 14 اشیا مزید مہنگی
حکومت نے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں کمی کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی کا رجحان جاری …
Read More »ضروری اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ہفتے کمی
ملک بھر میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی،ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.39 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 1.16 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سےجاری ہفتہ وار رپورٹ …
Read More »ملک بھر میں مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
مرغی کے گوشت کی قیمت کو پَر لگ گئے، کراچی، پشاور، راولپنڈی سمیت ملک مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 300 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ہوگیا، کراچی میں چکن 740 سے 800 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔ ایک ہفتے کے دوران مرغی کےگوشت کی قیمت میں …
Read More »اگلے 3 سال میں مہنگائی میں کمی، معاشی شرح نمو میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی
اگلے 3 سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی میں کمی جبکہ معاشی شرح نمو میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے وزارت خزانہ نے قرضوں کی پائیداری سے متعلق 2025 سے 2027 تک کی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق 2027 تک مہنگائی کم …
Read More »پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی
فنانس ڈویژن نے پیش گوئی کی ہے کہ نومبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.8 سے 6.8 فیصد کے درمیان رہے گی اور یہ شرح دسمبر تک مزید کم ہو کر 5.6 سے 6.5 فیصد رہ جائے گی۔ وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک …
Read More »ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ: ادارہ شماریات
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 13.18 فیصد ریکارڈ کی گئی، 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10 کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،اس دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ٹماٹر، پیاز، چکن، گندم کا آٹا، لہسن، …
Read More »ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی
محکمہ ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترجمان محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح چھ اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اگست 2024 میں افراط زر 9.6 فیصد تھا۔ …
Read More »معاشی ترقی میں اضافہ،مہنگائی میں کمی: وزارت خزانہ
حکومت آنے والے وقتوں میں مہنگائی کم اور معاشی ترقی میں اضافے کی پیش گوئی کر رہی ہے وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم …
Read More »