تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکا کیا گیا‘ اب اجازت ملے نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے‘ قوم سڑکوں پر نکلنے کی تیاری …
Read More »تحریک انصاف کا جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
تحریک انصاف نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا …
Read More »22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ انہوں نے …
Read More »مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے بعد مراد سعید ان ہی کے گھر میں چھپے ہوئے تھے، پورے پاکستان کو چیلنج ہے میری بات غلط ثابت کر دے۔ نجی چینل کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو …
Read More »تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجا لیا
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے کے موقع پر اسلام آباد آنے والے اہم راستے 39 مقامات پر بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ میں پہلے بھی ٹرائل ہوتے رہے ہیں، آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، ملٹری قوانین کے تحت لوگوں کو ٹرائل کیا جاسکتا ہے، …
Read More »چوری کرنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل جائیں: عمران خان
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں چوری کرنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل جائیں، ان کے ساتھ مل جائیں تو سارے کیسز ختم ہوجائیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »عمر ایوب مستعفی ، سلمان اکرم راجہ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری نامزد
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، ان کی جگہ سلمان اکرم راجہ کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹر …
Read More »باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دی کہ باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا۔ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ …
Read More »190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت ملزمان کے وکلا کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔ مسلسل دوسری …
Read More »