google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Imran Khan Archives - Page 7 of 13 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Imran Khan

پی ٹی آئی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ کاہنہ کاچھا جلسہ گاہ کو جانے والے راستے میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلسہ گاہ کے راستہ میں تحریک انصاف …

Read More »

تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ضلعی انتظامیہ نے مینار پاکستان کے بجائے کاہنہ روڈ مویشی منڈی میں 43 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق پی ٹی آئی کو آج کاہنہ روڈ کے کنارے …

Read More »

پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں نکلیں گے پورا لاہور نکلے گا اگر یہ کاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا …

Read More »

آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم …

Read More »

آئینی ترامیم میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کا …

Read More »

آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ڈرے ہوئے ہیں۔ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

عمران خان کی ٹویٹس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

گزشتہ دو دنوں میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے جانے والے متنازع ٹویٹس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے جبکہ حکمران اور حزب اختلاف کی جماعتیں ٹویٹس کے مواد کو لے کر آمنے سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی …

Read More »

عدلیہ میں ترامیم پرہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو انکی بھول ہے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جس طرح ترمیم لائی جا رہی ہے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں گے تو ان کی بھول ہے ہم پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے …

Read More »

پی ٹی آئی نے کل کا احتجاج مؤخر کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل اب عوام کےہاتھوں میں …

Read More »

علی امین گنڈاپور جوشِ خطابت میں زیادہ ہی بول گئے: عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خطابت کے جوش میں زیادہ ہی بول گئے۔ صحافیوں کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے احتجاج کیا گیا، جس پر عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے …

Read More »