پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اسد قیصر، علی ظفر، حامد رضا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان شامل تھے۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل …
Read More »پی ٹی آئی وفد آج عمران خان سے جیل میں ملاقات کرے گا
تحریک انصاف کے رہنما کچھ دیر بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ کو ملاقات کیلئے اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کے امیدواروں کی فہرست سے باہر
بانیٔ پی ٹی آئی کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب، خواب ہی رہ گیا۔ ان کا نام یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ امیدواروں کی فہرست میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویب …
Read More »تحریک انصاف کی 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لینے کی مشروط آمادگی
تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال واپس لینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرا دیں، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »پی ٹی آئی قیادت 15اکتوبر کو احتجاج پر منقسم، موخر کرنے کی کوشش جاری
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں اس اقلیت میں ہیں جو 15؍ اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کرنے کیخلاف ہیں۔ پی ٹی آئی میں موجود سمجھدار عناصر احتجاج کی کال واپس لینے کی کوشش کر …
Read More »پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ اجلاس کے بعد سیکریٹری اطلاعات شیخ …
Read More »اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی …
Read More »گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا: خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، اس نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا، گنڈاپور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج: سڑکیں کنٹینرز لگاکر بند، موبائل سروس معطل، ڈبل سواری پر پابندی، فوج طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث مختلف شاہراؤں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا، چھوٹی بڑی سڑکوں کی بندش سے شہری محصور ہو کر رہ گئے، تمام تعلیمی ادارے بند کردیے وفاقی دارالحکومت …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی کے حق میں 176 آکسفورڈ یونیورسٹی ارکان کی درخواست
آکسفورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 200 سابق طلباء، عملے کے ارکان اور موجودہ طلباء نے چانسلر کی سلیکشن کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں حصّہ لینے کی اجازت دی جائے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے ’جیو نیوز‘ کو بتایا …
Read More »