google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Imran Khan Archives - Page 4 of 13 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Imran Khan

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں: فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں …

Read More »

مریم نواز پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی: علیمہ خان

بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار …

Read More »

عمران خان کی فائنل احتجاج کال: مطالبات سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے، عمران خان سمیت ہمارے جتنے بھی لوگوں کو غلط کیسز بنا کر جیل میں رکھا گیا ہے …

Read More »

اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے متعدد سینئر رہنما زیر حراست

پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی میں شفٹ کر دیا …

Read More »

عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے: علیمہ خان

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ؛ صحت  تسلی بخش قرار بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے …

Read More »

پی ٹی آئی کا فیصلہ کن احتجاجی مرحلے شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج اپنے احتجاج کے فیصلہ کن مرحلہ شرع کرنے کا اعلان کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ‘پی ٹی آئی اپنے اگلے اور فیصلہ …

Read More »

عمران خان سے فیملی کی ملاقات ختم

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات پر عائد پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی،  ملاقات کرنے والوں میں علیمہ خان،عظمی خان،نورین خان اور قاسم نیازی شامل …

Read More »

عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کی جائے: برطانوی ارکان اسمبلی

برطانیہ کی کراس پارٹی سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد پارلیمنٹیرینز نے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی پر زور دیا ہے کہ وہ عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کریں۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ خط لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم …

Read More »

بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان آج نہیں تو کل رہا ہوجائیں گے: مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں شامل تھی۔ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان …

Read More »

پی ٹی آئی کا بانی سے ملاقات پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں احتجاجی اور ملک گیر تحریک کی تیاریوں کےلیے ذیلی کمیٹیوں کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کے …

Read More »