آئی ایم ایف کو تیل کی موخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق دینے کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے اور اس موقع پر سعودی تیل کی 1.2 ارب ڈالر کی سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے …
Read More »بلند شرح سود ترقی میں رکاوٹ کا باعث، کمی کا مطالبہ
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی اپٹما نے اسٹیٹ بینک سے نئی مانیٹری پالیسی میں 400بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کردیا ہے. چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے کہا ہے کہ بلند شرح سود ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث ہے، انھوں نے کہاکہ10.6فیصد کی حقیقی شرح سود ناقابل …
Read More »پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالرز کی باضابطہ درخواست: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی معاشی دباؤ سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ارب ڈالرز کی مالی معاونت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور …
Read More »پاکستان پر مجموعی قرضے 258 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد …
Read More »آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن نے پاکستان کو 3 سال میں 3 ارب ڈالرز کی کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ آئی ٹی ایف سی …
Read More »پاکستان کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست
پاکستان نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات …
Read More »ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28 فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15.02 …
Read More »رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان
رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو ممکنہ منی بجٹ کے لیے تجاویز سے آگاہ کر دیا۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال کی صورت میں 130 ارب روپے کے ہنگامی …
Read More »سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث منظم مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مبینہ طور پر اربوں روپے کی سیلز ٹیکس چوری میں ملوث کمپنیوں کے چیف فنانشل آفیسرز کو گرفتار کرنا شروع کردیا، ایف بی آر کے ماتحت ادارےانٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کے ریجنل ڈائریکٹوریٹس نے ملک بھر میں پانچ کمپنیوں کے چیف فنانشل آفیسرز سمیت …
Read More »5 سالہ نجکاری پلان: 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی
وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال 29-2024 کے لیے تیار کردہ نجکاری پلان سامنے آگیا، پلان کے تحت 3 مختلف مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت نجکاری کی جانب سے تیار کردہ فہرست کے مطابق …
Read More »