مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان پر مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ اسٹیٹ بینک نے اگست 2224 تک پاکستان پر مجموعی قرض کے نمبرز جاری کردیئے۔ مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا جو جی ڈی پی کے 65 فیصد کے برابر ہوگیا۔ …
Read More »موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا
پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ 19.2 ارب ڈالر کے بیرونی آمدنی کے اعداد و شمار میں وہ قرض شامل نہیں ہے جو آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت حاصل کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی …
Read More »وفاق اور صوبوں میں کرپشن کیخلاف تعاون کے معاہدے پر دستخط
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پور ی ،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے صوبوں میں کرپشن کے خاتمے کیلیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے، آئی ایم ایف کی سرپرستی میں ہونیوالے اس معاہدے میں اعلیٰ صوبائی حکام کی ویلتھ اسٹیٹمنٹس تک کمرشل بینکوں کو رسائی دینا بھی …
Read More »6 وزارتیں ختم، 2 ضم، اداروں میں اصلاحات لانے پرعملد درآمد شروع: وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے 6 وزارتیں ختم اور 2 ضم کرنے اور سرکاری اداروں میں اصلاحات لانے پر عملد درآمد شروع کر دیا جب کہ وزارتوں میں خالی ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کی جا رہی ہیں، اس کے علاوہ گزشتہ سال کے مقابلے …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے اسٹرکچرل ریفارمز کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے ریاستی ترقیاتی ماڈل سے ”دور ہونا“ چاہیے اور کاروباری ماحول کو مستحکم کرنا چاہیے۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ حکام کو معیار زندگی میں گراوٹ کو روکنے کے لئے آزادانہ مسابقت کے …
Read More »ٹیکس نادہندگان پر پابندیاں تجویز : وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کر رہی ہے۔ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے …
Read More »آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جورجیوا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے …
Read More »یکم اکتوبر سے نان فائلرز کےخلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف یکم اکتوبر سے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز کو بات چیت کا موقع دے رہے ہیں، یکم اکتوبر سے نان فائلرز پر پابندیوں کا اطلاق ہوگا جس کے تحت …
Read More »پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: اے ڈی بی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام مثبت اعشاریے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا …
Read More »7 ارب ڈالر کا پروگرام، آئی ایم ایف بورڈ آج فیصلہ کریگا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ بدھ کے روز(آج) پاکستان کیلئے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت انتظامات (ای ایف ایف) پر غور کریگا۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ پر دستیاب ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول کے مطابق بورڈ ”پاکستان – 2024 آرٹیکل 4 مشاورت اور توسیعی …
Read More »