SOEs سے مجموعی نقصانات میں55کھرب90ارب روپے کا زبردست اضافہ ، پاور اور ٹرانسپورٹ میں ایس او ایز سب سے بڑے مالیاتی بار؛ پاور سیکٹر 9 ارب ڈالر کے نقصان کا ذمہ دار، پاور سیکٹر کے لئے 759.9 ارب روپے مختص کئے گئے جس میں 1.0 ٹریلین ضمانتیں، قرضے شامل ، …
Read More »حکومت پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری کرے گی: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ساتھ اعتماد اور ساکھ کے فقدان کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کا عملہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ 7 ارب ڈالر کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کا جائزہ لے …
Read More »مالی سال 24 میں ٹیکس چھوٹ 3.8 ٹریلین روپے رہی: ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی نئی رپورٹ کے مطابق 24-2023 کے دوران ٹیکس چھوٹ کی مجموعی لاگت 3.8 ٹریلین روپے رہی۔ مالی سال 24-2023 کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکس اخراجات میں ٹیکس کوڈ کے اندر خصوصی دفعات شامل ہیں ، جیسے اخراج ، …
Read More »ایف بی آر اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام
ایف بی آر ماہ اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا 980ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے میں 878ارب روپے ٹیکس ریونیو جمع ہوا اس طرح 102ارب روپے اکتوبر کے مہینے میں شارٹ فال رہا جبکہ مجموعی طور پر رواں مالی سال کے پہلے چار …
Read More »56 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کی قیمتیں 75 فیصد بڑھانے کی منظوری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 56 شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن ریٹس کو موجودہ مارکیٹ ریٹس کے 75 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نئے نظر ثانی شدہ نرخ یکم نومبر 2024 سے لاگو ہوں گے۔ ایف بی آر غیر …
Read More »پاکستان کو تین ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول
رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل …
Read More »1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت: سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا
آئی ایم ایف کو تیل کی موخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق دینے کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے اور اس موقع پر سعودی تیل کی 1.2 ارب ڈالر کی سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے …
Read More »بلند شرح سود ترقی میں رکاوٹ کا باعث، کمی کا مطالبہ
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی اپٹما نے اسٹیٹ بینک سے نئی مانیٹری پالیسی میں 400بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کردیا ہے. چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے کہا ہے کہ بلند شرح سود ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث ہے، انھوں نے کہاکہ10.6فیصد کی حقیقی شرح سود ناقابل …
Read More »پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالرز کی باضابطہ درخواست: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی معاشی دباؤ سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ارب ڈالرز کی مالی معاونت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور …
Read More »پاکستان پر مجموعی قرضے 258 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد …
Read More »