google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 IMF Archives - Page 2 of 14 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: IMF

حکومت ابتدائی 5ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، اور پانچ ماہ کے دوران 356 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی تا نومبر کیلیے حکومت نے 4.64 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف رکھا تھا، جس میں …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

فنانس ڈویژن نے پیش گوئی کی ہے کہ نومبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.8 سے 6.8 فیصد کے درمیان رہے گی اور یہ شرح دسمبر تک مزید کم ہو کر 5.6 سے 6.5 فیصد رہ جائے گی۔ وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک …

Read More »

نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف: ایف بی آر ’اضافی اقدامات‘ کر سکتا ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اضافی ٹیکس اقدامات یا منی بجٹ کے بغیر نومبر 2024 کے لئے 1,003 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 25 نومبر 2024 تک ٹیکس وصولیاں 550 …

Read More »

کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی پر تنازع

انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس کو جنوری تک گیس کی سپلائی ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن آمنے سامنے آگئے، واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کا قرض پیکیج منظور کرتے وقت یہ شرط عائد کی تھی کہ حکومت 31جنوری 2025 تک انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس …

Read More »

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی کے ریٹ میں صرف 60 پیسہ فی یونٹ کمی کی …

Read More »

آئی ایم ایف حیران ہے 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال ہوا، آئی ایم ایف حیران ہے کہ 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی۔ وزیر خزانہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)اور …

Read More »

حکومت کی صوبوں میں انکم ٹیکس لگانے کی یقین دہانی

حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی چاروں صوبوں کے بجٹ سرپلس کی شرط بھی پوری کردی جب کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے قرض پروگرام …

Read More »

آئی ایم ایف ٹیم آج صوبائی حکومتوں کی پیش رفت کا جائزہ لے گی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم جمعہ (15 نومبر) کو صوبائی حکومتوں سے قومی مالیاتی معاہدے کے بارے میں بات چیت کرے گی اور ساتھ ہی زرعی آمدنی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں پر ٹیکس کے نفاذ میں پیش رفت کا جائزہ لے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد …

Read More »

سعودی تیل سہولت پر IMF کے خدشات

سعودیہ سے 3؍ کھرب 33؍ ارب کی تیل سہولت پر IMFنے خدشات ظاہر کردیئے اور کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے ۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس سعودی تیل سہولت کے علاوہ پلان بھی بھی موجود ہے تاہم …

Read More »

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ٹیم سے ملاقات، قرض پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال

پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے 7 ارب ڈالر قرض معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی …

Read More »