بین الاقوامی مالیاتے ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم …
Read More »آئی ایم ایف کو اگلے بیل آوٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آوٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔ وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف حکام سے ملاقات میں درخواست کی۔ پاکستان کی آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے …
Read More »پاکستان کی آئی ایم ایف سے اگلے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست
پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست کر دی ہے جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی …
Read More »آئی ایم ایف کا اصلاحات پر زور
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بحال کرنے کے لیے اصلاحات کو ترجیح دینا نئے قرض پیکج کے حصول سے کئی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے …
Read More »پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی
عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کردی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ اقتصادی اصلاحات کے پروگرام میں معاونت کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے …
Read More »آئی ایم ایف پاکستان سے آئندہ معاہدے کیلئے مذاکرات پر تیار
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے آئندہ معاہدے کیلئے مذاکرات پر تیار ہوگیا ہے۔ فنڈ کی ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال بہتر ہوئی ہے، قرض کی منظوری کیلئے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس اپریل کے آخر میں ہوگا۔ …
Read More »پی آئی اے نجکاری کیلئے 3 مئی تک بولیاں طلب
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تجویز کردہ اصلاحات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نجکاری کمیشن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد سے لے کر 100 فیصد تک شیئرز فروخت کر رہا ہے۔ پی آئی اے کی نجکاری کا غیر مقبول فیصلہ کرنے …
Read More »چینی مارکیٹ میں 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے‘ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کرے گا‘ بانڈزکی فروخت سے پاکستان کی فنڈنگ کےذرائع وسیع ہوں گے، باندزکی فروخت سے سرمایہ …
Read More »مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر قرض
پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں لیے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 7.76ارب ڈالر حاصل کیے گئے تھے۔ حکومت نے رواں مالی سال میں 17.6 ارب ڈالر اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ تاحال …
Read More »تاجروں سے ٹیکس بجلی بل کے ذریعے وصول کرنے کا پلان
ملک کے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اسکیم کے خدوخال تیار کرلیے گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق تاجر طبقے سے ٹیکس ماہانہ بنیاد پر بجلی بل کے ذریعے وصول کرنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق تاجروں سے ٹیکس بجلی بلوں کے …
Read More »