google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 IMF Archives - Page 13 of 17 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: IMF

وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔ وزارت خزانہ بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق  بجٹ میں آئی ایم ایف شرائط کو …

Read More »

پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی متضاد پیشگوئیاں

پاکستان کی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے متضاد پیش گوئیاں کی ہیں۔ دستاویز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےمطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 24.8 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …

Read More »

آئی ایم ایف کا دودھ، گوشت کی قیمتیں مارکیٹ پر چھوڑنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دودھ اور …

Read More »

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات کو 30 جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی شرط عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اگلے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے …

Read More »

آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش

1 سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی تمام پوسٹوں کو ختم وزارتِ خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایک سال میں وفاقی حکومت 300 ارب روپے سے زائد اخراجات کم کرے گی، وفاقی …

Read More »

بی آئی ایس پی میں بھی بہتری لائی جائے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف اور بی آئی ایس پی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں آئی ایم ایف نے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ  کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بی آئی ایس پی کی کوریج میں اضافہ اور …

Read More »

آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس چھوٹ، استثنیٰ اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور پاکستان نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف جائزہ مشن …

Read More »

IMF سے نئے پیکیج کے لیے مذاکرات شروع

چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے تازہ بیل آؤٹ پیکیج کیلئے مذاکرات کے آغاز پر آئی ایم ایف ٹیکس میں فرق کے حوالے سے اپنا تجزیہ لے کر سامنے آیا ہے جس میں تخمینہ لگا یا گیا ہے کہ پالیسی اور اس کے نفاذ میں فرق 6.9 کے برابرہے جو …

Read More »

ایف بی آر سے ٹیکس ہدف میں ناکامی پر بریفنگ طلب

آئی ایم ایف نے ایف بی  آر سے نئے ٹیکس  اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ مانگ لی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ار حکام آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس اقدامات  سمیت  6  اہم امور پر بریفنگ دیں گے، جبکہ رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف میں ناکامی …

Read More »

پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ: آئی ایم ایف

طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز …

Read More »