google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 IMF Archives - Page 10 of 14 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: IMF

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز

آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز کردیے گئے۔  ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔  پٹرولیم مصنوعات پر 5 …

Read More »

بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد

وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نان فائلرز سے 20 ارب روپے جمع کرنے کا پلان تیار کیا تھا۔ ایف بی آر حکام نے ود ہولڈنگ ٹیکس سے متعلق ہدایت آئی ایم ایف کو …

Read More »

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا امکان

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر 11.8 فیصد رہ گئی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔ یہ تجزیہ ایس اینڈ پی …

Read More »

ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلاف

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔ آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 16 فیصد گراوٹ کے ساتھ 328.4 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی تھی، …

Read More »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس ریٹ میں اضافے کی تجاویز

حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے اور جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرحوں میں اضافے کی مختلف تجاویزپر غور کر رہی ہے ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ کی قدر …

Read More »

آئندہ بجٹ میں GST شرح ایک فیصد بڑھانے پر غور

اس ایک اقدام سے ہی 180 ارب روپے کی اضافی آمدن متوقع حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں جی ایس ٹی کی شرح میں 1 فیصد اضافہ کرنے کے آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے تاکہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا جا سکے، حکومت اگر اس …

Read More »

وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔ وزارت خزانہ بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق  بجٹ میں آئی ایم ایف شرائط کو …

Read More »

پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی متضاد پیشگوئیاں

پاکستان کی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے متضاد پیش گوئیاں کی ہیں۔ دستاویز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےمطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 24.8 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …

Read More »

آئی ایم ایف کا دودھ، گوشت کی قیمتیں مارکیٹ پر چھوڑنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دودھ اور …

Read More »

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات کو 30 جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی شرط عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اگلے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے …

Read More »