اگست میں 65 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست میں 1.7 کھرب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.635 کھرب روپے ہی اکٹھا کر سکا، جس سے 65 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔
ہیش ٹیگ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست میں 1.7 کھرب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.635 کھرب روپے ہی اکٹھا کر سکا، جس سے 65 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔
پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ،
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں گزشتہ5 مئی 2025 کو ہوئے آخری اجلاس میں پالیسی ریٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے لیے آئی ایم ایف فنڈنگ روکنے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم یہ کوشش بھی ناکام رہی۔
وفاقی حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے کے تاریخی قرضہ پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے
حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔
محصولات میں اضافے کے ایک بڑے اقدام کے طور پر حکومت آئندہ مالی سال26-2025 کے بجٹ میں 50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک (الٹرا پراسیسڈ فوڈ) پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔
سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی اور نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیولنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہونگے، مذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی۔
ایف بی آر نے بڑے صنعتی شعبوں میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کو روکنے کیلیے کمیٹی سے اختیارات مانگ لیے ہیں تاکہ ایف بی آر کے شارٹ فال کو پورا کیا جاسکے ۔
پاکستان کے فنڈنگ جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی ار) رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ اور گذشتہ ماہ (اپریل 2025) کے ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا
پاکستان مسلم لیگ نواز کے ابتدائی 13 ماہ کے دورحکومت میں پاورسیکٹرکے گردشی قرض میں 283ارب روپے کی کمی ہوئی ہے
بجٹ اور عیدالاضحٰی سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی قرض72ہزار138ارب روپے ہو گیا جس میں 24ہزار602ارب روپے بیرونی قرض ہے،فی کس تین لاکھ ایک ہزار954 ارب روپے ہوگیا ،
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اسپرنگ اجلاسوں کے دوسرے دن اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا
وفاقی حکومت نے 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کا آغاز گزشتہ روز (سوموار) آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک گروپ کی سالانہ اسپرنگ میٹنگز 2025 کے موقع پر متعدد اعلی سطحی ملاقاتوں سے کیا۔
وزارت خزانہ نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ 7 ہزار 222 ارب روپے لگا دیا۔
بجلی کے شعبے کےگردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو گیا۔
وفاقی حکومت نے اپنے رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت مختلف محکموں میں 30,968 سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔