UAE کا پاکستان کے 2 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں موجود 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔
ہیش ٹیگ
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں موجود 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ مثبت اشاریوں کے باوجود خطرات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
وفاقی وزارت خزانہ کی تازہ ترین دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ شہریوں پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے
پاکستان کا تجارتی خسارہ جنوری 2026 میں نمایاں حد تک کم ہو گیا، جس کی بڑی وجہ برآمدات میں تاریخی اضافہ اور درآمدات میں کمی رہی۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (PBS) کے جاری کردہ عبوری اعداد و شمار کے مطابق ماہانہ بنیاد پر بیرونی شعبے کی کارکردگی میں یہ بہتری معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ سمجھی جا رہی ہے۔
مالی سال 2025-26 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیاں نظرثانی شدہ ہدف سے 374 ارب روپے کم رہیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں عبوری طور پر 6,154 ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولی کی ہے، جو مقررہ ہدف 6,490 ارب روپے سے 336 ارب روپے کم ہے۔
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کوآئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ میں سرکلر ڈیٹ میں ممکنہ 491 ارب روپے کے اضافے کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگرام کے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج 8 دسمبر 2025 کو ہوگا،
International Monetary Fund (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی فوری ادائیگی کی منظوری کیلئے اپنا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 دسمبر کو طلب کیا ہے، جو دو متوازی پروگراموں کے تحت جاری کی جائے گی۔
ملک کے توانائی شعبے میں گردشی قرضہ ایک بار پھر بڑھنے لگا ہے۔ پاور ڈویژن کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران گردشی قرضہ 79 ارب روپے بڑھ کر 1.693 کھرب روپے ہوگیا۔
پاکستان نےآئی ایم ایف (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کو فاضل بجٹ ہدف (Primary Surplus) حاصل کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کرادی ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے دوسرے جائزے اور 28 ماہ کے لچک و پائیداری فنڈ (RSF) کے پہلے جائزے پر عملے کی سطح کا معاہدہ طے پا گیا ہے
پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں کمی پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تشویش ظاہر کر دی ہے، اور اگر رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی رجحان برقرار رہا تو حکومت پر نئے ہنگامی ریونیو اقدامات نافذ کرنے کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے کھاد پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کو دگنا کر کے 10 فیصد کرے اور زرعی ادویات، یعنی پیسٹی سائیڈز پر 5 فیصد ایف ای ڈی نافذ کرے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کو بجٹ میں 500 ارب روپے کی مشروط ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دینے کے لیے تیار ہے تاکہ سیلاب متاثرین کی فوری بحالی ممکن بنائی جا سکے،
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر 2025 تک توسیع کر دی ہے۔
حکومت پاکستان نے یکم اکتوبر 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے اپنی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ "ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک (ADO)" ستمبر 2025 میں معیشت کی بہتری کی جانب ایک محتاط مگر مثبت پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔
اسلام آباد میں ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں ٹیکس چوری میں ملوث بااثر سونے کے تاجروں، رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور دیگر غیر رجسٹرڈ کاروباری عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، مہنگائی کے خدشات اور اقتصادی استحکام کو مدنظر رکھا گیا۔
وفاقی حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بجلی کے بل تین ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس 15 ستمبر 2025 کو متوقع ہے جس میں اگلے چھ ہفتوں کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔