آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ مانگ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ار حکام آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ دیں گے، جبکہ رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف میں ناکامی …
Read More »پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ: آئی ایم ایف
طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ شہری اور عسکری اداروں سے رٹائرڈ افراد کی پنشن پر ٹیکس کا نفاذ کرے اور متعدد پنشن اسکیم جن پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے اسے واپس لیا جائے۔ آئی ایم ایف کا وفد جمعرات …
Read More »آئی ایم ایف معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ مذاکرات …
Read More »پاکستان، آئی ایم ایف نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے
پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو نئے قرض پروگرام …
Read More »آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کا دوسرا جائزہ مکمل کر لیا ہے جس سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی فوری قسط کا اجرا ہوسکے گا اس پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی مجموعی رقم 3 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ اسٹینڈ بائی …
Read More »آج آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کو آخری قسط کی منظوری
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام ہو گا۔ اس اجلاس میں سٹینڈ بائی ارینجمنٹ ایگریمنٹ معاہدے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اخری قسط پاکستان کو دی جائے گی آئندہ ماہ کے وسط میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کے …
Read More »آئی ایم ایف کو اگلے بیل آوٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آوٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔ وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف حکام سے ملاقات میں درخواست کی۔ پاکستان کی آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے …
Read More »پاکستان کی آئی ایم ایف سے اگلے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست
پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست کر دی ہے جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی …
Read More »آئی ایم ایف کا اصلاحات پر زور
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بحال کرنے کے لیے اصلاحات کو ترجیح دینا نئے قرض پیکج کے حصول سے کئی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے …
Read More »