پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی عائد کرنے کے علاوہ لیوی بھی 70 روپے کرنے کی تجویز پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں اور پہلے روز ٹیکنیکل سطح پر بات چیت ہوئی پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) عائد …
Read More »بھاری ٹیکس کے باوجود عالمی ادارے سے اختلافات برقرار
1.774 ٹریلین کے بھاری ٹیکسز کا نفاذ بھی آئی ایم ایف کومطلوبہ وصولیاں پیدا کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف نے اعتراضات کیے ہیں کہ 12.97 ٹریلین کا ایف بی ار کا سالانہ آمدن کا ٹارگٹ موجودہ بجٹ اقدامات …
Read More »آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتام
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ایک اور راؤنڈ کا غیر نتیجہ خیز اختتام ہوگیا۔ مذاکرات میں فریقین کے درمیان تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس، ذراعت اور ہیلتھ سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے عائد کیے جانے پر اتفاق …
Read More »ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلاف
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔ آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 16 فیصد گراوٹ کے ساتھ 328.4 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی تھی، …
Read More »آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے ایک رپورٹ پیش کرے گا
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست پر ابتدائی نتائج کی بنیاد پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرے گا۔ پاکستان کے معاملے میں آئی ایم ایف کی جانب سے ماضی میں اپنائے …
Read More »پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے مناسب پیشرفت ہوئی: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی …
Read More »آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش
1 سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی تمام پوسٹوں کو ختم وزارتِ خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایک سال میں وفاقی حکومت 300 ارب روپے سے زائد اخراجات کم کرے گی، وفاقی …
Read More »بی آئی ایس پی میں بھی بہتری لائی جائے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف اور بی آئی ایس پی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں آئی ایم ایف نے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بی آئی ایس پی کی کوریج میں اضافہ اور …
Read More »آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس چھوٹ، استثنیٰ اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور پاکستان نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف جائزہ مشن …
Read More »IMF سے نئے پیکیج کے لیے مذاکرات شروع
چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے تازہ بیل آؤٹ پیکیج کیلئے مذاکرات کے آغاز پر آئی ایم ایف ٹیکس میں فرق کے حوالے سے اپنا تجزیہ لے کر سامنے آیا ہے جس میں تخمینہ لگا یا گیا ہے کہ پالیسی اور اس کے نفاذ میں فرق 6.9 کے برابرہے جو …
Read More »