حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کے لیے حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف سے کیبنٹ ڈویژن، وزارت خزانہ اور سیکرٹری کیبنٹ کے رائٹ سائزنگ پر مذاکرات ہوئے، جس میں بین الاقوامی مالیاتی …
Read More »آئی ایم ایف جائزہ مشن پیر کو اسلام آباد پہنچے گا
آئی ایم ایف سے قرض کی قسط، جائزہ مشن کل پاکستان پہنچے گا۔ پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پیر کو اسلام آباد پہنچے …
Read More »آئی ایم ایف مشن: آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) مشن آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ بار سے رابطہ کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء نے آئی ایم ایف مشن کو دوپہر تین …
Read More »آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم
پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا‘ وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستانی ٹیکس حکام نے پاکستان کے دورے پر …
Read More »آئی ایم ایف وفد مشن 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد، مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 11 سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ دورے کے دوران آئی ایم ایف اسٹاف پروگرام …
Read More »مائیکرو اور میکرو اقتصادی استحکام کا توازن برقرار رکھنا چیلنج: نمائندہ آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے، معاشی ترقی کی بحالی اور افراط زر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، 2023 میں زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور پالیسی ریٹ …
Read More »