آئی ایم ایف کی بنکوں سے گردشی قرض خاتمہ کیلئے 1257ارب روپے کے قرض لینے اور رئیل اسٹیٹ پر 2فیصد کی شرح سے ٹیکس پر آمادگی ظاہر کردی ہے آئی ایم ایف نے بینکوں سے 1257 ارب روپے اکٹھا کرنے کی اجازت دے دی، پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 …
Read More »ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کانظام لائیں گے
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنڈ پر مثبت بات چیت ہوئی، جلد ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ وزیرخزانہ …
Read More »بجلی کے نرخوں میں متوقع کمی آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط۔۔۔۔
حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بجلی کے نرخوں میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری پر منحصر ہوگا۔ تاہم عملے کی سطح پر معاہدہ نہ ہونے اور آئی ایم ایف مشن لیڈر کی پریس ریلیز …
Read More »آئی ایم ایف کا حکومت کی طرف سے بجلی سستی کرنے کی تجویز سے اتفاق
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو پی آئی اے سمیت 5 سے 7 سرکاری ادارے بیچنے کی یقین دہانی بین الاقوامی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پالیسی …
Read More »اسٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے اعلان میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ ماہرین کی جانب سے توقع کی جارہی تھی کہ آج ایک فیصد شرح سود میں کمی کی …
Read More »سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے وزارت خزانہ اور کابینہ ڈویژن نے ایک مسودہ تیار کرلیا ہے جو عالمی مالیاتی ادارے کو پیش کیا جائے …
Read More »آئی ایم ایف اورایف بی آر کے درمیان مذاکرات
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد اور چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران ایف بی آر کے ممبر آڈٹ بھی موجود تھے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف کو ایف بی آر کے آڈٹ کے …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات شروع
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے، پہلے جائزہ مذاکرات 7 ارب ڈالرز کے قرض پروگرام کے تحت ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف وفد کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے، پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان کلائمٹ …
Read More »ایف بی آر کو601 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کورواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران مجموعی طور پر 601 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے،جبکہ گزشتہ ماہ(فروری) 133 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے …
Read More »آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، تکنیکی مذاکرات آج شروع ہونگے
آئی ایم ایف کا 4 رکنی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا، تکنیکی مذاکرات کا آغاز آج ہی ہو گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفد 2 روز تک پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ وفد نے آج صبح حکام سے وزارتِ خزانہ میں تعارفی ملاقات کی۔ ذرائع وزارت …
Read More »