اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف سیون مرکز میں شیل سی این جی اسٹیشن کے مالک کو طلب کر لیا
شیل سی این جی اسٹیشن کے مالک کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر لائسنس یافتہ گیس تنصیبات سے متعلق مفادِ عامہ کی درخواست میں طلب کر لیا۔ (UrduLead)
ہیش ٹیگ
شیل سی این جی اسٹیشن کے مالک کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر لائسنس یافتہ گیس تنصیبات سے متعلق مفادِ عامہ کی درخواست میں طلب کر لیا۔ (UrduLead)
اسلام آباد میں شاہراہِ دستور پر پیش آنے والے المناک حادثے نے کم عمر ڈرائیونگ، طاقت کے غلط استعمال اور احتساب کے موجودہ نظام پر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔
اسلام آباد کی سرینگر ہائی وے پرسعودی آئل کمپنی آرامکو کے برانڈڈ فیول کی فروخت کی اجازت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست PSO فیول اسٹیشن کے مالک محمد شفیق میر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جن کا مؤقف ہے کہ آرامکو کے پاس پاکستان میں بطور آئل مارکیٹنگ کمپنی آپریٹ کرنے کا لائسنس موجود نہیں، اس لیے اس کے پیٹرول کی فروخت قانون کے برخلاف ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہاوسنگ پراجیکٹ پر عائد کیے گئے 15 کروڑ روپے جرمانے کے خلاف دائر اپیل نا قابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا مناسب فورم کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل ہے جو کہ اب فعال ہو چکا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات اور میڈیکل داخلہ رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کو ٹیلی کام سمیت تمام معاشی شعبوں میں انکوائری اور کارروائی کا مکمل اختیار حاصل ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کو بند کرنے سے متعلق درخواست 4 نومبر 2025 کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔
جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کیڈگری باقاعدہ طور پر منسوخ کر دی ہے، جس کی بنیاد غیر منصفانہ ذرائع کے استعمال اور داخلہ میں بے ضابطگیوں پر رکھی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 59.3 ارب روپے مالیت کے ٹاورز کے لین دین میں ایف بی آر کے موقف کی توثیق کر دی۔
عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کے آرڈر کے خلاف موبائل نیٹ ورک آپریٹر کی درخواست خارج کرتے ہوئے نجی موبائل نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو ہی واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا ہے۔
بینک کی آمدنی پر مجموعی ایڈوانسز کے لحاظ سے ڈپازٹ تناسب پر ٹیکس لگانے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے خلاف درخواست منظور کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی آفیشل ویب سائٹ غیر اعلانیہ طور پر بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ آج ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعلامیہ جاری۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ 6 ججز کے خط کے معاملے کی آج سماعت کریگا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے الزامات پر جسٹس (ریٹائرڈ) تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔
وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔