بینک کی آمدنی پر مجموعی ایڈوانسز کے لحاظ سے ڈپازٹ تناسب پر ٹیکس لگانے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو بینکاری کے کاروبار کو ریگولیٹ کرنے کی ہدایت دینے کا …
Read More »ایم ڈی کیٹ کاامتحان دوبارہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے خلاف درخواست منظور کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔ ایم ڈی کیٹ امتحان …
Read More »تحریک انصاف آفیشل ویب سائٹ کی بندش کیخلاف عدالت پہنچ گئی
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی آفیشل ویب سائٹ غیر اعلانیہ طور پر بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب اور شبلی فراز کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویب سائٹ کی بندش کے خلاف درخواست دی گئی …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ آج ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من …
Read More »جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہائی کورٹ کا اعلامیہ
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعلامیہ جاری۔ اعلامیے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ، بچوں کی امریکی شہریت، امریکی جائیدادوں اور فیملی بزنس پر وضاحت دی۔ اعلامیے کے مطابق جسٹس بابر ستار نے آکسفورڈ لا …
Read More »ججزخط: سپریم کورٹ 7 رکنی لارجر بنچ آج سماعت
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ 6 ججز کے خط کے معاملے کی آج سماعت کریگا۔ لارجر بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس یحیٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی …
Read More »جسٹس تصدق جیلانی کی انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے الزامات پر جسٹس (ریٹائرڈ) تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے 6 ججز کے خط کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیے جانے کے کچھ دیر بعد …
Read More »وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے آج اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم آج دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو …
Read More »عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر انکی توجہ حکومتی انتظامی اداروں بالخصوص خفیہ ادارے کی جانب سے ہائی کورٹ ،ضلعی عدلیہ اور خصوصی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کیلئے مرضی کے بنچوں کی تشکیل مرضی کے مقدمات کو چن کر ان بنچوں …
Read More »