سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد کی سربراہی میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے 10 ارکان کو طلب کر لیا۔ جے آئی …
Read More »اسلام آباد خواتین پولیس اہلکاروں کا بائیک رائیڈر پر تشدد
اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پارسل لانے میں تاخیر پر خواتین پولیس اہلکاروں نے بائیک رائیڈر پر تھپڑوں کی بارش کردی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 2 خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے سینئر افسر کی زیر نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ …
Read More »کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: چیف کمشنر
چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے۔ آئی جی اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری کے لیے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں داخلی اور خارجی راستے سیل، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی …
Read More »پی ٹی آئی کو احتجاج کے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے، بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے: وزیر داخلہ کی وارننگ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو اسلام آباد میں احتجاج کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے ورنہ ہم نے تیاری کر رکھی ہے بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر …
Read More »