وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ اسلام آباد کا نوٹیفکیشن کچھ …
Read More »اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے چھپے ہوئے 300 کارکن گرفتار، اسلحہ بھی برآمد
24 نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ گزشتہ شب اسلام آباد پولیس کی 27 ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے پی ٹی آئی کے 300 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کارکنان میں …
Read More »تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجا لیا
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے کے موقع پر اسلام آباد آنے والے اہم راستے 39 مقامات پر بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو …
Read More »پولیس نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیے
پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کروا دیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس کو اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے بند کروایا۔ اس حوالے سے منفی سرگرمیں میں ملوث 522 اکاؤنٹس …
Read More »