چیمپئنزٹرافی پر ہائبرڈ ماڈل تیارہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو دو پلانز دیئے جائیں گے، دوسری جانب آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا مستقبل کیا ہوگا فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پلان اے کے مطابق بھارت کے تمام میچز یواے ای میں ہوں گے اور پلان بی کے تحت …
Read More »چیمپئنز ٹرافی معاملہ: آئی سی سی ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب، بھارتی میڈیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بیٹھک طلب کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی ہے۔ رپوٹس کے مطابق میٹنگ میں بھارت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ممبران …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: ہنگامی بورڈ اجلاس بلائے جانے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے لیے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پاک بھارت تنازع درد سر بن گیا، بھارت کی جانب سے دورہ پاکستان اور پی سی بی کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے سے انکار کے بعد آئی سی سی کاہنگامی بورڈ اجلاس بلائے …
Read More »آئی سی سی کی میٹنگ کیلئے چیئرمین پی سی بی سری لنکا روانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سری لنکا روانہ ہوگئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج کولمبو پہنچیں گے جبکہ21 اور 22 جولائی کو آئی سی سی میٹنگ میں شامل ہوں گے۔ آئی سی سی میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی …
Read More »آئی سی سی کا اجلاس، چیئرمین کے انتخابی عمل پربات چیت متوقع
آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز جلد منتخب کیے جائیں گے، رواں ماہ سری لنکا میں سالانہ جنرل میٹنگ میں نئے چیئرمین کے انتخابی عمل پر بات چیت متوقع ہے، جے شاہ بھی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس رواں …
Read More »