google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ICC Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: ICC

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کا ممکنہ شیڈول

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ ذرائع نے کہا کہ ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز کیلئے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق

پاکستان میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک ہونے والے تمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق ہوگیا، معاہدے کے تحت بھارت میں ہونے والے تمام ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان وہاں نہیں جائے گا، وہ تمام میچز نیوٹرل مقام پر ہوں …

Read More »

براڈکاسٹرز پریشان، آئی سی سی کا شیڈول آج بھی جاری نہ ہوا

چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آج بھی جاری نہ ہونے پر براڈ کاسٹرز پریشان دکھائی دے رہے ہیں جبکہ براڈ کاسٹرز کی جانب سے آئی سی سی ے رابطہ بھی کیا اور ای میلز بھی بھیجی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق  آئی سی سی کی جانب سے آج شیڈول کے حوالے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کی ایک اور شرط، شیڈول جاری نہ ہوسکا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کی راہ میں ایک آخری رکاوٹ حائل ہے، بھارتی بورڈ کا اصرار ہے کہ پاکستان ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں پہنچے پر بھارت میں آکر کھیلے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک شرط کے علاوہ پاکستان کی باقی تمام شرائط مان لی گئیں، تاہم بھارتی …

Read More »

چیمپیئنزٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز سے کیا جائے گا: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولے کے تحت ہو گی اور اس کا میزبان پاکستان ہو …

Read More »

آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں

چیمپینز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ 3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے باضابطہ منظوری ملنے کا امکان ہے۔ چیمپینز ٹرافی میں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہائبرڈ ماڈل کے مؤقف پر ڈٹ گیا، ڈیڈ لاک برقرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپینز ٹرافی 2025 میں بھارت کے ساتھ میچز پر ہائبرڈ ماڈل کے مؤقف کو برقرار رکھا ہے، ایونٹ کے حوالے سے مذاکرات دبئی میں جاری ہیں۔ دبئی میں چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے اعلیٰ …

Read More »

آئی سی سی بورڈ میٹنگ ایک مرتبہ پھر ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ میٹنگ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ چیمپئنز …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں محسن نقوی بھی شرکت کریں گے، وہ آج صبح دبئی روانہ ہوں گے۔  پاکستانی پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے میں بھارت کی عدم دلچسپی سامنے آ چکی ہے، آئی سی سی کے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اہم اجلاس کل تک ملتوی کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے سی ای او اور اعلیٰ حکام سے اہم ترین مذاکرات کرتے ہوئے پاکستان کے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا جبکہ آئی سی سی کا اہم اجلاس کل تک ملتوی …

Read More »