google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Human Trafficking Archives - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: Human Trafficking

پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث: قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں ممبر کمیٹی آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف  کیا ہے کہ پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث یے یہ جعلی ڈگریوں پر نرسز کو باہر بھیج رہا ہے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہیش کمار میلانی کی زیر صدارت …

Read More »

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا فراڈ سینٹرز: پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فراڈ اور اسکیم سینٹر میں جبری کام لیا جارہا تھا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایا کہ جرائم پیشہ گروپس کی …

Read More »

انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے FIA ہیڈکوارٹر سے ایڈوائزری جاری

انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے20 سال بعد ایف آئی اے ہیڈکوارٹر سے ایڈوائزری جاری ہوئی ہے۔ ایڈوائزری کے تحت 15 ممالک بشمول پاکستان اور آزاد کشمیر کے 9 شہر اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں پر کڑی نگرانی کی ہدایات کی گئی ہے۔ 9 شہروں میں منڈی بہاء …

Read More »

انسانی اسمگلنگ تحقیقات: ایف آئی اے کے 38 افسران کو نوٹسز جاری

انسانی اسمگلنگ کے خلاف تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے افسران بھی لپیٹ میں آگئے اور مبینہ سہولت کاری پر 38 افسران کو نوٹسز جاری کردیے گئے جب کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر امیگریشن سیالکوٹ ایئرپورٹ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں 2 اہلکاروں پر …

Read More »

انسانی اسمگلنگ: ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار ملوث، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان کشتی حادثے میں …

Read More »