مقبول ڈرامے ’جان نثار‘ میں کشمالا کا منفی کردار ادا کرنے والی حبا علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسکرین پر حبا علی بخاری اور دانش تیمور کی زندگی خراب کرنے پر دھمکیاں ملیں۔ ’جان نثار‘ میں حبا علی خان نے کشمالا نامی خاتون کا کردار ادا کیا …
Read More »لوگ چند کلکس اور پیسوں کی خاطر ان کی زندگی عذاب بنا رہے ہیں: حبا بخاری
مقبول اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آرز احمد نے اپنے ہاں بچوں کی پیدائش سمیت دیگر معاملات کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیوب پر ان کے چار سے پانچ بچے کرائے جا چکے ہیں۔ آرز احمد اور حبا …
Read More »شوہر کے ساتھ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی، حبا بخاری
اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں جب کہ انہیں شوہر کے ہمراہ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی۔ حبا بخاری کی شوہر اور اپنے بارے میں بات کرنے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں …
Read More »حبا بخاری ’ریٹنگ کوئین‘ ہے
پاکستانی معروف اداکار، فلم پروڈیوسر، ہدایتکار، اسکرین رائٹر اور ٹیلی ویژن میزبان شہریار منور نے اداکارہ حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین قرار دے دیا ہے۔ حبا بخاری کے ساتھی اداکار شہر منور کا مزید کہنا ہے کہ ’اداکارہ ایک پرسکون اور ٹھہری ہوئی شخصیت کی مالک ہیں، وہ ریٹنگ کوئین …
Read More »حبا بخاری مجھ سے زیادہ پیسے کماتی ہیں، آرز احمد
مقبول اداکار آرز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اداکارہ حبا بخاری ان سے زیادہ پیسے کماتی ہیں۔ حال ہی میں دونوں ندا یاسر کے رمضان شو میں شریک ہوئے، جہاں دونوں نے کیریئر سمیت دیگر معاملات پر کھل کر باتیں کی۔ ایک سوال کے جواب میں …
Read More »