google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 heeramandi Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: heeramandi

’ہیرامنڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلان

بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا۔ ’ہیرامنڈی‘ کے مداح بےصبری سے سیریز کے دوسرے سیزن کا انتظار کررہے ہیں اور اس سے متعلق ہر جُڑی خبر پر اپنی نظریں جمائے بیٹھے …

Read More »

’ہیرامنڈی‘ کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ

معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے کیریئر کی پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں مجموعی طور پر اس سیریز کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں۔ پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا، اس کی تفصیلات سامنے آگئی …

Read More »

’ہیرامنڈی‘ کیلئے ادیتی راؤ کو بھوکا رہنے کی ہدایت

بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے بھوکا رہنے کی ہدایت کی گئی۔  فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی پیریڈ ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہیرا منڈی آج نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگئی۔ یاد رہے کہ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی …

Read More »

ہیرا منڈی میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالی کا انکشاف

نیٹ فلکس انڈیا کی جانب سے آج ریلیز ہونے والی بھارتی ویب سیریز ہیرا منڈی کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس سیریز میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا۔ نیٹ فلکس شو ’ہیرا منڈی‘ …

Read More »